پاکستان
|
FATRO Logo

ویٹرنری ادویات اور مصنوعات

اٹلی کے جدید GMP پلانٹس میں تیار کردہ اعلیٰ افادیت کی ویٹرنری ادویات، اینٹی بائیوٹکس، ہارمونز اور میٹابولک انفیوژنز۔

فاتروکسیمن ٹاپک سپرے 170 گرام کین کی فرنٹ پیکنگ
ٹاپیکل ادویات اور سپرے
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO170 گرام وزنی سپرے کین

فاتروکسیمن ٹاپک سپرے

رفاکسیمن پر مشتمل براڈ سپیکٹرم اینٹی بائیوٹک ٹاپیکل سپرے، زخموں اور کھروں کے انفیکشن کے لیے، بغیر کسی ودڈرال پیریڈ کے۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںگھوڑےبھیڑ اور بکریاں
تفصیلات دیکھیں
فاتروکسیمن انٹرا یوٹرائن فوم کا مکمل باکس
انٹرا یوٹرائن ادویات
لیبل سے تصدیق شدہ
FATROباکس جس میں چھ 13.4 گرام کے سپرے کین شامل ہیں، یا فی کین دستیابی

فاتروکسیمن انٹرا یوٹرائن فوم

بچہ دانی کی سوزش اور میٹرائٹس کے علاج کے لیے رفاکسیمن انٹرا یوٹرائن فوم، دودھ کے زیرو ودڈرال کے ساتھ۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںگھوڑی
تفصیلات دیکھیں
سیفاکسیمن ایل سپرے پیکنگ برائے ساڑو کا علاج
انٹرا میمری ادویات
FATROباکس جس میں 4 سپرے کین شامل ہیں، یا فی کین دستیابی

سیفاکسیمن ایل اینٹی مسٹائٹک سپرے

دودھ دینے والی گائے اور بھینسوں میں ساڑو کے مکمل علاج کے لیے مخصوص انٹرا میمری سپرے۔

موزوں جانور:
دودھ دینے والی گائے اور بھینسیں
تفصیلات دیکھیں
بائیکورمائیسینا ایل اے وائل پیکنگ
اینٹی بائیوٹکس
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO50 ملی لٹر کی شیشی

بائیکورمائیسینا ایل اے

پینسلین اور ڈائی ہائیڈرو اسٹریپٹومائیسن پر مشتمل لانگ ایکٹنگ اینٹی بائیوٹک انجکشن، 48 سے 72 گھنٹے کے اثر کے ساتھ۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںگھوڑےبھیڑ اور بکریاں
تفصیلات دیکھیں
ونڈرسیف 4 گرام پاؤڈر اور سولویںٹ وائلز
اینٹی بائیوٹکس
لیبل سے تصدیق شدہ
FATROایک 4 گرام پاؤڈر شیشی مع 80 ملی لٹر سولویںٹ شیشی

ونڈرسیف 4 گرام

تیسری نسل کا طاقتور سیفالوسپورن اینٹی بائیوٹک (سیفٹیوفور سوڈیم 4 گرام) نمونیہ اور بچہ دانی کے شدید انفیکشن کے لیے، بغیر دودھ روکے۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںگھوڑےبھیڑ اور بکریاںکتےایک دن کے چوزے
تفصیلات دیکھیں
اوکسٹرا ایل اے 200 ملی گرام انجکشن وائل
اینٹی بائیوٹکس
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO50 ملی لٹر اور 100 ملی لٹر ملٹی ڈوز شیشیاں

اوکسٹرا ایل اے

آکسی ٹیٹراسائیکلین 200 ملی گرام فی ملی لٹر پر مشتمل دیرپا اثر والا اینٹی بائیوٹک انجکشن، ایک خوراک پر 3 سے 4 دن کا مکمل علاج۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںبھیڑ اور بکریاں
تفصیلات دیکھیں
ڈال ماریلن 10 وائلز کا مکمل باکس مع فاترو اٹلی برانڈنگ
تولیدی ادویات اور ہارمونز
لیبل سے تصدیق شدہ
FATROباکس جس میں 2 ملی لٹر کی 10 وائلز، انفرادی 2 ملی لٹر وائل، 10 ملی لٹر کی 5 وائلز کا باکس، اور انفرادی 10 ملی لٹر وائل

ڈال ماریلن

لیسیرلن ایسیٹیٹ (GnRH) پر مشتمل طاقتور ہارمون، گائے بھینسوں میں بیضہ دانی کے نقائص دور کرنے، ہیٹ سنکرونائزیشن اور فوری حمل ٹھہرانے کے لیے۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںخرگوش
تفصیلات دیکھیں
ڈال مازن 10 وائلز کا مکمل باکس مع پروسٹاگلینڈن فارمولیشن
تولیدی ادویات اور ہارمونز
لیبل سے تصدیق شدہ
FATROباکس جس میں 2 ملی لٹر کی 10 وائلز، انفرادی 2 ملی لٹر وائل، 10 ملی لٹر اور 20 ملی لٹر وائل

ڈال مازن

خالص ڈی کلوپروسٹینول پروسٹاگلینڈن ہارمون، عام کلوپروسٹینول سے ساڑھے تین گنا زیادہ طاقتور، ہیٹ کنٹرول اور بچہ دانی کی صفائی کے لیے۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںگھوڑی
تفصیلات دیکھیں
ایسٹراڈیول بینزویٹ 100 ملی لٹر شیشی کی فرنٹ پیکنگ
تولیدی ادویات اور ہارمونز
لیبل سے تصدیق شدہ
Von Franken (FATRO S.p.A. partner brand)100 ملی لٹر کی شیشی

ایسٹراڈیول بینزویٹ

ایسٹراڈیول بینزویٹ (1 ملی گرام فی ملی لٹر) روغنی انجکشن، مویشیوں میں ہیٹ سنکرونائزیشن اور بچہ دانی کے نقائص دور کرنے کے لیے۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںگھوڑے
تفصیلات دیکھیں
میٹابولیس 500 ملی لٹر انفیوژن بوتل مع تفصیلی اجزاء
وٹامنز اور میٹابولائٹس
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO250 ملی لٹر، 500 ملی لٹر اور 1000 ملی لٹر کی انفیوژن بوتلیں

میٹابولیس

ایل کارنیٹائن، وٹامنز، امائنو ایسڈز اور فوری توانائی کا انقلابی کمپلیکس، جانور کے جگر کی صفائی اور کیٹوسس کے خاتمے کے لیے۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںگھوڑےبھیڑ اور بکریاںکتے اور بلیاں
تفصیلات دیکھیں
فا ٹرائی بینل گرینولز کا 30 ساشے باکس مع طریقہ استعمال
اینٹی پروٹوزوئل ادویات
لیبل سے تصدیق شدہ
FATROباکس جس میں 1.05 گرام کے 30 ساشے شامل ہیں، یا فی ساشے دستیابی

فا ٹرائی بینل

ڈیمینازین ڈائی ایسیچیوریٹ پر مشتمل اینٹی پروٹوزوئل دوا، مویشیوں میں سرہ اور رت موترا کے فوری علاج کے لیے۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںگھوڑے اور گدھےبھیڑ اور بکریاںکتے
تفصیلات دیکھیں
ایجینٹ 10 فیصد ویٹرنری انجیکشن بوتل
اینٹی بائیوٹکس
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO50 ملی لٹر اور 100 ملی لٹر کی شیشیاں

ایجینٹ 10 فیصد

جنٹامائیسن 10 فیصد پر مشتمل وسیع الاثر اینٹی بائیوٹک انجکشن، مویشیوں میں بیکٹیریل انفیکشن کے علاج کے لیے۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںگھوڑےبچھڑےکتے اور بلیاں
تفصیلات دیکھیں
باکولام 100 ملی لٹر انجیکٹیبل سسپینشن بوتل اور کارٹن
اینٹی بائیوٹکس
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO50 ملی لٹر اور 100 ملی لٹر کی شیشیاں

باکولام

اموکسیسلن (100 ملی گرام) اور کولسٹن (250,000 آئی یو) کا دیرپا اور مستند امتزاج، جانوروں کے سانس اور آنتوں کے بیکٹیریل انفیکشن کے خاتمے کے لیے۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںبھیڑ اور بکریاںگھوڑے
تفصیلات دیکھیں
ریپین ویٹرنری انجیکشن بوتل 100 ملی لٹر
اینٹی بائیوٹکس
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO100 ملی لٹر کی شیشی

ریپین

پینسلین اور اسٹریپٹومائیسن کا امتزاج، مویشیوں میں بیکٹیریل انفیکشن کے لیے۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںگھوڑےبھیڑ اور بکریاں
تفصیلات دیکھیں
مائیکوسپیکٹون ویٹرنری انجیکشن بوتل 100 ملی لٹر
اینٹی بائیوٹکس
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO100 ملی لٹر کی شیشی

مائیکوسپیکٹون

لنکومائیسن اور سپیکٹینومائیسن کا امتزاج، نمونیہ اور مائیکوپلازما کے موثر علاج کے لیے۔

موزوں جانور:
بچھڑےبھیڑ اور بکریاںپولٹری
تفصیلات دیکھیں
ہیپاجین ویٹرنری انجیکشن بوتل 100 ملی لٹر
نظام انہضام اور جگر کی ادویات
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO50 ملی لٹر اور 100 ملی لٹر کی شیشیاں

ہیپاجین

مینبیوٹون پر مشتمل جگر اور ہاضمے کا محرک انجکشن، مویشیوں میں بدہضمی اور بھوک کی کمی کے لیے۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںگھوڑےبھیڑ اور بکریاںکتے
تفصیلات دیکھیں
میٹابولیس فورٹ میٹابولک بیلنسر اور ڈیٹاکسیفائر پیکنگ
وٹامنز اور میٹابولائٹس
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO100 ملی لٹر کی شیشی

میٹابولیس فورٹ

جگر کی صفائی اور میٹابولک توازن کی بحالی کے لیے انقلابی کرونوموڈیولیٹڈ انجکشن، ایسیٹائل میتھیونین، ایل کارنیٹائن اور وٹامن ای و B12 کے ساتھ۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںبھیڑ اور بکریاںگھوڑے
تفصیلات دیکھیں
کیلشیم پی ایچ ویٹرنری منرل سلوشن بوتل
وٹامنز اور میٹابولائٹس
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO250 ملی لٹر اور 500 ملی لٹر کی بوتلیں

کیلشیم پی ایچ

دودھ والے جانوروں میں ملک فیور اور منرلز کی کمی کے فوری علاج کے لیے کیلشیم پی ایچ انفیوژن۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںگھوڑےبھیڑ اور بکریاں
تفصیلات دیکھیں
سیلیوٹ ویٹرنری وٹامن انجیکشن بوتل 100 ملی لٹر
وٹامنز اور میٹابولائٹس
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO100 ملی لٹر کی شیشی

سیلیوٹ

وٹامن ای اور سیلینیم کا طاقتور اینٹی آکسیڈینٹ انجکشن، پٹھوں کی مضبوطی اور افزائشِ نسل کے لیے۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںبھیڑ اور بکریاںگھوڑےبچھڑے اور میمنے
تفصیلات دیکھیں
ڈال ماوائٹل فرٹیلیٹی اور قوت مدافعت افزا انجیکشن پیکنگ
وٹامنز اور میٹابولائٹس
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO50 ملی لٹر اور 100 ملی لٹر کی شیشیاں

ڈال ماوائٹل

بیٹا کیروٹین اور وٹامن ای پر مشتمل انقلابی انجکشن، جانوروں میں حمل ٹھہرنے کے امکانات روشن کرنے اور قوت مدافعت بڑھانے کے لیے۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںدیگر لائیو اسٹاک
تفصیلات دیکھیں
فاتروکسیمن پیسریز انٹرا یوٹرائن پیکنگ
انٹرا یوٹرائن ادویات
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO36 پیسریز کا باکس یا انفرادی پیسری

فاتروکسیمن پیسریز

رفاکسیمن پر مشتمل انٹرا یوٹرائن پیسریز، بچہ دانی کے انفیکشن اور جیر کے مسائل کے خاتمے کے لیے۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںگھوڑی
تفصیلات دیکھیں
اوکسٹرا ایفرویسینٹ پیسریز 36 عدد انٹرا یوٹرائن پیسریز باکس
انٹرا یوٹرائن ادویات
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO36 پیسریز کا باکس

اوکسٹرا ایفرویسینٹ پیسریز

آکسی ٹیٹراسائیکلین (1 گرام) پر مشتمل ایفرویسینٹ انٹرا یوٹرائن پیسریز، بچہ دانی کی فوری صفائی اور 24 گھنٹے سے زائد تحفظ کے لیے۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیں
تفصیلات دیکھیں
فاتروکسیمن ڈی سی انٹرا میمری ٹیوب
انٹرا میمری ادویات
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO60 ٹیوبز کا باکس یا فی ٹیوب دستیابی

فاتروکسیمن ڈی سی

ڈرائی پیریڈ کے دوران ساڑو کے مکمل خاتمے اور تدارک کے لیے مستند رفاکسیمن انٹرا میمری ٹیوب۔

موزوں جانور:
خشک گائے اور بھینسیں
تفصیلات دیکھیں
فا ٹرائی بینل آر ٹی یو 100 ملی لٹر ریڈی ٹو یوز انجکشن بوتل اور کارٹن
اینٹی پروٹوزوئل ادویات
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO100 ملی لٹر کی بوتل

فا ٹرائی بینل آر ٹی یو

ڈیمینازین پر مشتمل تیار شدہ انجکشن، مویشیوں میں سرہ اور رت موترا کے فوری علاج کے لیے۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںگھوڑےبھیڑ اور بکریاںکتے
تفصیلات دیکھیں
ٹولوکسان پلس 1 لٹر اینتھلمنٹک اورل سسپینشن بوتلیں
پیٹ کے کیڑوں کی زبانی ادویات
لیبل سے تصدیق شدہ
FATRO1 لٹر کی بوتل

ٹولوکسان پلس

پیٹ اور جگر کے کیڑوں کے خاتمے کے لیے وسیع الاثر اینتھلمنٹک شربت، 1 لٹر کی بوتل میں۔

موزوں جانور:
گائے اور بھینسیںبھیڑ اور بکریاں
تفصیلات دیکھیں